چکلا بندی
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - حد بندی، صوبوں یا زمینداری کو چکلوں میں تقسیم کرنا۔
اشتقاق
معانی اسم کیفیت ١ - حد بندی، صوبوں یا زمینداری کو چکلوں میں تقسیم کرنا۔